ملت مظلوم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مظلوم قوم، قابل رحم قوم، ابتر اُمت؛ (مجازاً) پسماندہ قوم۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مظلوم قوم، قابل رحم قوم، ابتر اُمت؛ (مجازاً) پسماندہ قوم۔